Ek Pagal Ko Hero Bana Diya | Ramazan Mein Sab se Bari Naiki Kamai | Pakistan News

یہ ایک پاگل اور دماغی طور پے مجزوب ہے سارا دن گرمی میں تپتی سڑک اور راستوں پے ننگے پاوں چلتا رہتا ہے.

اس چلچلاتی گرمی میں اسکی حالت بہت بری تھی اور مجھے اسکی مسکراہٹ کی تلاش تھی

اگر آپکو اچھا لگے تو شئیر کرنا

Credit Malik Mudasir.

۔شکریہ

#Share Lazmi krain

کوئی دے دے تو کھا لیتا ہے نا دے تو بھوکا پھرتا رہتا ہے ۔حالت اسکی ابتر تھی بدن پر میل کے ٹھیکرے بنے ہوئے تھے۔

اور ننگے پاوں چل چل کر اسکے پاوں سوج چکے تھے۔ناخون بڑھے ہوئے تھے

اس چلچلاتی گرمی میں اسکی حالت بہت بری تھی اور مجھے اسکی مسکراہٹ کی تلاش تھی

اگر آپکو اچھا لگے تو شئیر کرنا

Credit Malik Mudasir.

۔شکریہ

#Share Lazmi krain

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *